حید ر آ باد 7 اگست ( ایجنسیز) کر نا ٹک اور مہا ر اشٹر ا سے بھا ر ی مقد ا ر میں پا نی کے بہا و کی و جہ سے نا گر جنا سا گر میں پا نی پہنچنا شر و ع ہو گیا ہے ۔ کر شنا اور تنگا بھد را ند
ی کے کنا ر ے پر ر ہنے وا لو ں کو کر نا ٹک سے بھا ر ی پا نی کے بہا و کی خا طر سیلا ب کا ا نتبا ہ دے دیا گیا ہے ۔ نا گر جنا سا گر میں پا نی کا بہا و 75,788 کیو سکس ہے جبکہ ڈ یم میں پا نی کی سطح 517.80 فٹ ر یکا ر ڈ کی گئی جبکہ ڈیم کی مکمل سطح 590 فٹ ہے۔